مسلم لیگ(ن) معیشت کی تیز رفتار ترقی کا آغاز کیا،امانت علی

مسلم لیگ(ن) معیشت کی تیز رفتار ترقی کا آغاز کیا،امانت علی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ لاہور ملک امانت علی نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کی تعمیر میں رکاوٹیں ڈالنے والے ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ۔ محب وطن عوام غیر ملکی قوتوں کے ایجنٹس کو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے ۔ اپنے ایک بیان میں ا ن کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت کا تحفہ دیا سی پیک سے ملکی معیشت کی تیز رفتار ترقی کا آغاز کیا انشااللہ اب آنے والا دور کالاباغ ڈیم بھی بنائیں گے اور ملکی کو خشک سالی سے بچائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -