حکمرانوں نے عوام کومحرومیوں کے سوا کچھ نہ دیا،اختر حسین
لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں اختر حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ 5برسوں میں ملک کا برا حال کردینے والوں کی اب کوئی چال کامیاب نہیں ہوگی، ناکام منصوبوں میں اربوں کی کرپشن کرنے والوں نے عوام کو محرومیوں اور مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا،انہوں نے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کیلئے وسائل کی بے دریغ بندر بانٹ کی۔انہوں نے کہا کہ شریفوں کی کرپشن زدہ سیاست آخری سانسیں لے رہی ہے
اختر