(ن) لیگ نے ملک کو تجربات کی بھینٹ چڑھا دیا،یاسر گیلانی

(ن) لیگ نے ملک کو تجربات کی بھینٹ چڑھا دیا،یاسر گیلانی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ملک کو تجربات کی بھینٹ چڑھا دیا ہے شریف خاندان کی کرپشن بچانے کے لئے پورے ملک اور قوم کو داؤ پر لگادیا گیا پوری قوم متحدہو کر نااہل لوگوں کو ووٹ کے ذریعے اسمبلیوں سے دور رکھیں۔ اپنے ایک بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ ن لیگ کا پاکستانی سیاست میں کردار ختم ہو چکا۔ اس پارٹی نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک و قوم کو نقصان پہنچایا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -