شیراکوٹ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتا ر کر کے مقدمہ درج کر لیا

شیراکوٹ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتا ر کر کے مقدمہ درج کر لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ شیراکوٹ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتا ر کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ بتایا گیاہے کہ تھانہ شیراکوٹ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر نیازی اڈہ کے پاس کارروائی کے دوران منشیات فروش طارق محمود کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1010 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -