باٹا پور پولیس کا شراب کشید کرنے والے کارخانے پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار

باٹا پور پولیس کا شراب کشید کرنے والے کارخانے پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ باٹا پور پولیس نے شراب کشید کرنے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں شراب اور شراب کشید کرنے والے آلات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔بتا یا گیا ہے کہ باٹا پور پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شراب کشید کرنے والی بھٹی پر چھاپہ مار کر غلام حسین کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 20 لیٹر شراب تیار شدہ اور 20 لیٹر خام شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم غلام حسین شراب کشید کرتا اور فراخت کرتھا تھا۔

مزید :

علاقائی -