سابق صوبائی وزیر میر شاہنوازمری کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری
کوئٹہ (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلوچستان کے علاقے کوہلو سے تعلق رکھنے والے سابقہ صوبائی وزیر کھیل اور ثقافت میر شاہنواز مری کو حلقہ پی بی 9اور نیشنل اسمبلی کے حلقہ این اے 259 کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ہے ۔
ٹکٹ جاری