پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گیا

پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے ...

  

لاہور(این این آئی) پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد شہر میں تیز آندھی کے باعث پی آئی کے 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ منگل کے روز شہر میں تیز آندھی کے باعث پی آئی کے 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد لاہور اےئر پہنچ گیا ہے جو جہازوں کے ہونے والے نقصان کا جائز ہ لے گا اور لاہو راےئر پورٹ پر ہی ان کو مرمت کیا جائے گا ۔

مزید :

علاقائی -