مکی آرتھر کا دبے الفاظ میں حسن علی کی سرگرمیوں پر شک کا اظہار

مکی آرتھر کا دبے الفاظ میں حسن علی کی سرگرمیوں پر شک کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیڈز(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے مطابق شاداب خان اور فہیم اشرف سمیت کسی نوجوان پاکستانی کرکٹر کے غلط سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا دور دور تک کوئی امکان نہیں اور اگر کسی کھلاڑی کا کیریئر کسی ناخوشگوار تنازع سے ڈی ریل ہوا تو میرے لئے یہ انتہائی شاکنگ ہو گا لیکن مجھے اس کے آثار نہ ہونے کے برابر لگتے ہیں تاہم حسن علی کو مانیٹر کرنے کی ضرورت ہے۔