بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

  

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ افغانستان کی ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

شیڈول کے مطابق سیریز کی تیاری کے حوالے سے افغانستان نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز رکھی تھی جس کا تیسرا اور آخری میچ (آج) جمعرات کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -