فیفا ورلڈ کپ میں فٹبال لورز کو کئی نامور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے

فیفا ورلڈ کپ میں فٹبال لورز کو کئی نامور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے

  

ماسکو(صباح نیوز)فیفا ورلڈ کپ 2018میں فٹبال لورز کو کئی نامور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔رال8 میڈرڈ کی جانب سے کھیلنے والے فرانسیسی کھلاڑی کریم بینزیما ،سپین کے سٹرائیکر ایلوارو موراٹا نہیں کھیلیں گے،، مصری سٹار محمد صلاح کی ابتدائی مقابلوں میں شرکت مشکوک ہے۔برازیلین نیمار بھی 100 فیصد فِٹ نہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -