فرنچ اوپن،گاربین کے ہاتھوں شراپوواکوکوارٹرفائنل میں شکست

فرنچ اوپن،گاربین کے ہاتھوں شراپوواکوکوارٹرفائنل میں شکست

  

پیرس (نیٹ نیوز)فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں گاربین مگوروزانے شراپوواکو ہراکرایونٹ سے باہرکردیا۔سپین کی عالمی نمبر3گاربین مگوروزانے ویمنز سنگلز کوارٹرفائنل میں روسی کھلاڑی ماریہ شراپوواکوسٹریٹ سیٹس میں 6-2اور6-1سے ہرا کرایونٹ سے باہرکردیا۔گاربین نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -