رافیل نڈال کے فین کو زبردست چانس مل گیا

رافیل نڈال کے فین کو زبردست چانس مل گیا

  

پیرس(آئی این پی)رافیل نڈال کے فین کو زبردست چانس مل گیا، انہوں نے اپنے فیورٹ کھلاڑی کے ساتھ دوستانہ میچ کھیلا۔پیرس میں ہونے والے فرنچ اوپن کے ایک میچ کے بعد جب اینکر نے نڈال کو بتایا کہ کورٹ میں بال پکڑنے والا لڑکا ان کا بہت بڑا فین ہے اور وہ نڈال کے ساتھ ٹینس کھیلنا چاہتا ہے۔رافیل نڈال کو جیسے ہی یہ پتہ چلا وہ فورا اپنے اس فین کے ساتھ کھیلنے کیلئے تیار ہوگئے۔نڈال اور لڑکے کے درمیان دوستانہ کھیل کو کورٹ میں موجود تماشائیوں نے بھی خوب انجوائے کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -