نگران وزیراعلیٰ کے پی کے اور غیر متعلقہ افرادسے گاڑیاں واپس لینے کا حکم

نگران وزیراعلیٰ کے پی کے اور غیر متعلقہ افرادسے گاڑیاں واپس لینے کا حکم

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے نگران وزیراعلیٰ کے پی کے دوست محمد اور تمام غیر متعلقہ افراد سے سرکاری سے گاڑیاں واپس لینے کا حکم دے دیاہے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ کے پی کے اب جج نہیں سیاسی سیٹ پر کام کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں سرکاری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

کے پی کے

مزید :

صفحہ اول -