خواجہ احمد حسان الیکشن2018ء میں حصہ لینے کیلئے یوسی چیئر مین شپ سے مستعفی

خواجہ احمد حسان الیکشن2018ء میں حصہ لینے کیلئے یوسی چیئر مین شپ سے مستعفی

  

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ احمد حسان عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے یونین کونسل 107کی چیئر مین شپ سے مستعفی ہو گئے ۔خواجہ احمد حسان نے اپنا استعفیٰ محکمہ لوکل گورنمنٹ کو ارسال کر دیا ۔ خواجہ احمد حسان پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ آف مینجمنٹ اور ایل ڈی اے بورڈ کے عہدوں سے بھی مستعفی ہو گئے۔

خواجہ احمد حسان/مستعفی

مزید :

صفحہ آخر -