ہوپ نے پرائیویٹ حج سکیم کی ملک گیر تشہیری مہم شروع کر دی

ہوپ نے پرائیویٹ حج سکیم کی ملک گیر تشہیری مہم شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سے)ہوپ نے پرائیویٹ حج سکیم کی انفرادیت اور ضروریات پر مبنی ملک گیر تشہیری مہم شروع کر دی،ہوپ کی طرف سے الیکٹرونک میڈیا پرشروع کی گئی مہم میں بتایا گیا ہے کہ پرائیویٹ حج سکیم میں عبادت سہولت کے ساتھ ہو سکتی ہے حج درخواست کے لیے ریڈ ایبل پاسپورٹ جس کی معیادیکم مارچ 2019ء تک درکار ہے ،8عدد تصاویر اور حاجی کا بلڈ گروپ کا پتہ ہونا ضروری ہے ،نادرا کا شناختی کارڈ بھی ضروری ہے ،پرائیویٹ حج سکیم کی تشہیری مہم عوام کی آگاہی کے لیے شروع کی گئی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -