ای حج کے حوالے سے دوسرا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام آج کراچی میں ہو گا

ای حج کے حوالے سے دوسرا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام آج کراچی میں ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کی ای حج،فارم فیڈ نگ کے لیے رہنمائی کے حوالے سے دوسرا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام آج کراچی میں ہو گا ،وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے باہمی تعاون سے کوئٹہ میں کامیاب پروگرام کے انعقاد کے بعد وزارت مذہبی امور کی آئی ٹی ٹیم کراچی پہنچ گئی ،پروگرام 5بجے شام شروع ہو گا۔

مزید :

صفحہ آخر -