پی یو اور انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام اساتذہ آلودگی پر آگاہی فراہم کریں گے

پی یو اور انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام اساتذہ آلودگی پر آگاہی فراہم کریں ...

  

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام ماحولیات کے عالمی دن کی مناسبت سے اساتذہ ، طلبہ اور دیگر افراد کو اس سال کے تھیم’ پلاسٹک آلودگی‘ پر آگاہی فراہم کرنے کیلئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید، فیکلٹی ممبران، پاکستان بھر سے ماہرین ماحولیات ، صنعتوں سے وابستہ افراد ا، این جی اوز کے نمائندگان و دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر مقررین نے پلاسٹک کے استعمال کی حوصلہ شکنی اورری سائیکلنگ کرنے کے بجائے متبادل ذرائع اپنانے پر زورد یا۔ڈاکٹر ساجد رشید نے کہا کہ پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی کی روک تھام کیلئے ضروری ہے کہ ہم پلاسٹ بیگز کے استعمال کو ترک کرکے اس کا متبادل تلاش کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -