پنجاب یونیورسٹینے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹینے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کر دیں

  

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)) پنجاب یونیورسٹی نے وحید الزماں ولد عبد الرشید کوکیمسٹری کے مضمون میں،رخسانہ پروین دختر ملک محمد خان کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون ،سیدہ عذرا بتول دختر سیدعبدالرزاق کواکنامکس اورمنزہ راشد دختر محمد راشد کو آرٹ اینڈ ڈیزائن کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -