(ن) لیگ کے تمام ناکام منصبوبے ان کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ،رمضان بیگ

(ن) لیگ کے تمام ناکام منصبوبے ان کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ،رمضان بیگ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما مرزا رمضان بیگ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے تمام ناکام منصبوبے ان کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں (ن) لیگ کی ڈرامہ باز ی بے نقاب ہو چکی نادم اعلیٰ کو اپنی 10 سالہ دورے اقتدار کی لوٹ مار کا حساب دینا پڑے گا۔

،شہباز شریف نے عوام کے وسائل کو بڑی بے دردی سے لوٹا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی طر ح شہباز شریف بھی سنگین جرائم میں ملوث ہے عوام شہباز شریف کے دس سالہ سیاہ دورہ اقتدار کو کبھی نہیں بھولے گی،شہباز شریف نے تمام ناکام منصوبوں میں صرف مال بنایاہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور نواز شر یف نے عوام کو لوڈ شیڈنگ کے تحفے دئیے ہیں،شہباز شریف نے پنجاب میں گڈگورننس کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -