ایسپرین ٹیومر بننے کے عمل کو روکتی ہے،تحقیق

ایسپرین ٹیومر بننے کے عمل کو روکتی ہے،تحقیق

  

لندن (اے پی پی) اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں سائنسدانوں نے ایسپرین دوائی پر مزید تحقیق کرکے اس کا ایک نیا فائدہ دریافت کیا ہے۔تحقیقی کے بعد بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ دوائی باؤل یا آنتڑیوں کے کینسر کو ختم کر سکتی ہے۔ایسپرن کے ویسے تو متعدد فوائد ہیں، جن میں کولون کینسر سے نجات میں مددملتی ہے اور دل کے امراض میں کمی واقع ہوتی ہیتاکہ چین لاوْس ہمہ گیر تزویراتی شراکت داری میں نئی پیش رفت حاصل ہو سکے۔چین صعنتی و کاروباری اداروں کی لاوْس میں سرمایہ کاری کی حمایت کرتا ہے۔ لاو س کے صدر بونیاگ ووراچِت نے کہا کہ لاوْس اور چین ہمہ گیر تزویراتی شراکت دار ہیں۔ لاوْس کے لیے چین کی ترقی قابلِ رشک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ لاوْس کی سماجی و معاشی ترقی کے لءَے چین کی جانب سے طویل عرصے سے جاری پر خلوص امداد و حمایت پر چین کے مشکور ہیں۔لاوْس اچھی ہمسائیگی ، دوستی ، اور اچھی شراکت دار ی کو نبھاتے ہوئے بنیادی تنصیبات، زراعت، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو آگے بڑھائے گا۔

مزید :

عالمی منظر -