چیک بینکوں میں تاخیر سے بھیجنے کے باعث ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی آج ہوگی

چیک بینکوں میں تاخیر سے بھیجنے کے باعث ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ...

  

ملتان (خصوصی رپورٹر)ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو آج سے پنشن کی ادائیگی شروع کر دی گئی ہے۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کے چیک بینکوں میں تاخیر سے بھیجے گئے ہیں جس کی وجہ سے ہر ماہ کی یکم کو دی جانے والی پنشن تاخیر سے دی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -