سابق گورنر پنجاب سجاد حسین قریشی کی 21ویں برسی آج‘ دربار بہاء الدین زکریا پر تقریب ہوگی

سابق گورنر پنجاب سجاد حسین قریشی کی 21ویں برسی آج‘ دربار بہاء الدین زکریا پر ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر)تحریک پاکستان کے کارکن سابق گورنر پنجاب اور تحریک(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کے والد مخدوم سجاد حسین قریشی مرحوم کی برسی کے سلسلے میں 21 واں سالانہ ختم شریف (کل )8 جون بروز جمعتہ المبارک کو شام ساڑھے 5 بجے دربار حضرت بہاء الدین زکریاؒ کے احاطہ میں منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں مرحوم کے بڑے صاحبزادے مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدومزادہ زین حسین قریشی کی جانب سے دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں۔ اس موقع پر بہاء الدین زکریا کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے والد کے ایصال ثواب اور ملک کی سلامیت کیلئے خصوصی دعا کروائینگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -