خانیوال: قومی اسمبلی کیلئے ہراج خاندان سے دو بھائی آمنے سامنے

خانیوال: قومی اسمبلی کیلئے ہراج خاندان سے دو بھائی آمنے سامنے

  

خانیوال (بیورونیوز )قومی اسمبلی کیلئے ہراج خاندان سے دو بھائی آمنے سامنے جبکہ صوبائی اسمبلی کے لئے ایک بھائی میدان میں آئے(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تک حاصل کئے گئے کاغذات نامزدگی میں ہراج خاندان سے سابق وفاقی وزیر سردار حامدیارہراج اور سابق ضلع ناظم سردار احمد یارہراج قومی اسمبلی کے حلقہ151خانیوال میں آنے سامنے ہیں جبکہ صوبائی حلقہ205پر ابھی سردار احمدیارہراج نے کاغذات حاصل کئے ہیں ان کے چھوٹے بھائی اور سابق ایم پی اے سردار محمدیارہراج نے کاغذات نامزدگی حاصل نہیں کئے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -