ایم ڈی اے چوک کے قریب کراؤن فیلیئر‘ آمدورفت معطل

ایم ڈی اے چوک کے قریب کراؤن فیلیئر‘ آمدورفت معطل

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر) ایم ڈی اے چوک کے نزدیک واسا کی 72انچ قطر کی مین سیوریج لائن کے کراؤن فیلیئر کے باعث سورج میانی کی جانب جانب والے روڈ پر آمد ورفت معطل ہوکر رہ گئی ہے۔ کراؤن فیلیئر کی اطلاع ملتے ہی واسا کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور سیوریج لائن کی مرمت (بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا ہے‘ اس ضمن میں واسا ترجمان کے مطابق مذکورہ مین سیوریج لائن کی مرمت کیلئے امدادی کاروائیاں 24گھنٹے جاری رکھی جائیں گی جبکہ سیوریج لائن کی مرمت کا کام جلد از جلد مکمل کرلیا جائے گا۔

کراؤ فیلیئر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -