میپکو ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر بونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

میپکو ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر بونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو اتھارٹی نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے میپکو ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر بونس (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے ۔منیجر ایچ آر ایم میپکو کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق میپکو کے تمام ریگولر،کنٹریکٹ اور واپڈا ہسپتال ملتان میں فرائض سرانجام دینے والے میپکو ملازمین ، 6ماہ سے زائدسروس کرنے والے میپکو ملازمین ، ڈیلی ویجز ملازمین کو اعزازیہ دیاجائیگا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -