خسرہ ‘چکن پاکس کے 2مریض نشتر آئسولیشن وارڈ میں داخل

خسرہ ‘چکن پاکس کے 2مریض نشتر آئسولیشن وارڈ میں داخل

  

ملتان ( وقائع نگار)خسرہ اور چکن پاکس کا ایک، ایک مریض علاج کی غرض سے نشتر ہسپتال میں لائے گئے ہیں، گڑھ مہاراجہ، احمد پور(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

سیال کے 14سالہ حسنین کو خسرہ کے باعث آئسولیشن وراڈ، ریلوے کالونی خانیوال کے 40سالہ شاہد عباس کو چکن پاکس کے باعث آئسولیشن وارڈ میں داخل کروایا گیا۔

نشتر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -