بہاولنگر : ماڈل ٹاؤن میں نوجوان کی تشدد زدہ نعش برآمد

بہاولنگر : ماڈل ٹاؤن میں نوجوان کی تشدد زدہ نعش برآمد

  

بہاولنگر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) علی الصبح ماڈل ٹاؤن کے ڈبلیو بلاک میں پانی والی ٹینکی کے قریب نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ نعش پائی گئی ۔جسے دیکھ کر اہل محلہ اکٹھے ہو گئے اور پورے (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

ماڈل ٹاؤن میں خوف وہراس پھیل گیا۔ مکینوں نے پولیس اور ریسکیو کو اطلاح دی جنہوں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا تاحال نوجوان کی نعش کی شناخت نہ ہوسکی ۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -