دائرہ دین پناہ: 20سالہ شادی شدہ لڑکی نے کالا پتھر پی کر زندگی کا چراغ گل کردیا
دائرہ دین پناہ(نامہ نگار) بستی حیدرغازی چاہ چاؤوالہ کے رہائشی قاری سجادحسین چنئڑ20سالہ اہلیہ شازیہ بی بی جوکہ گزشتہ روزاپنے سوتیلے والدسعیداحمدوڈاورحقیقی والد(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
ہ سکینہ سکنہ سبزی منڈی کوٹ ادوکے پاس4دن رہنے کے بعددوپہرکوگھرپہنچی،4بجے سہ پہرکالاپتھرپی لیاجسے تشویش ناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کوٹ ادولے جایاگیاجہاں متاثرہ خاتون نے ڈاکٹرکوخودکالاپتھرپینے کابیان ریکارڈ کرایا جسے نشترہسپتال ملتان ریفرکیاگیاجو24گھنٹے بعدجاں بحق ہوگئی خاتون کے خاوندقاری سجادچنئڑاورسوتیلے والدسعیداحمدوڈنے کاروائی سے انکارکردیاتاہم دن2 بجے خاتون کی نمازجنازہ سبزی منڈی میں اداکرنے کے بعدسپردخاک کردیاگیاتاہم خودکشی کی ٹھوس وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔
خودکشی