مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی‘کل یوم القدس منایا جائے گا

مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی‘کل یوم القدس منایا جائے گا

  

ملتان(سپیشل رپورٹر)مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعۃ الوداع کو یوم القدس کے طورپر منایاجائے گا۔مختلف مذہبی ، ملی(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

تنظیموں کی طرف سے اس ضمن میں ریلیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ودیگر تنظیموں کے زیر اہتمام کل بروز جمعۃالمبارک بعد از نماز جمعہ ریلیاں نکالی جائیں گی ،تحریک آزادی القدس ، امامیہ سٹوڈنٹس کے زیراہتمام کل بعد نماز جمعہ امام بارگاہ شاہ یوسف گردیز تا چوک گھنٹہ گھر آزادی القدس ریلی نکالی جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -