تھانہ چھب کلاں حدود میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے مبینہ ڈاکو کے واقعہ کی رپورٹ طلب

تھانہ چھب کلاں حدود میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے مبینہ ڈاکو کے واقعہ کی ...

  

خانیوال (بیورونیوز )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے تھانہ چھب کلاں کی حدود (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے مبینہ ڈاکو کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی تفصیل کے مطابق تین روز قبل تھانہ چھب کلاں کی حدود میں مبینہ ڈاکو کو درجنوں مردوخواتین نے کلہاڑیوں اور دیگر آلات ضرب سے قتل کردیا تھا اس واقعے میں پولیس نے قتل کی بجائے صرف ڈاکوکو واردات قرار دے کر ایف آئی آر درج کرلی تھی میڈیا پر آنے کے بعد انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے آر پی او اور ڈی پی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -