رفتار سو زو کی کیری فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی تین افراد شد ید زخمی

رفتار سو زو کی کیری فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی تین افراد شد ید زخمی

  

پبی ( نما ئندہ ) جی ٹی روڈ پر پیر پا ئی کے قریب تیز رفتار سو زو کی کیری ڈرائیور سے بے قا بو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا جس سے اس میں سوار تین افراد شد ید زخمی ہو ئے حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال پہنچا ئیں تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر پیر پا ئی کے قریب تیز رفتار سو زو کی کیری ڈرایؤر سے بے قا بو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس سے اس میں سوار تین افراد نو ید عمر 22 سال عثمان عمر24 سال اور شاہ نواز عمر26 سال سا کنان پشاور زخمی ہو ئے جس کو ریسکیو1122 کے میڈ یکل ٹیم نے ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹر ہسپتال نو شہرہ منتقل کئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -