ناصر الملک کی نگران وزیر اعظم تقرری نیک شگون ہے ،اشتیاق خٹک

ناصر الملک کی نگران وزیر اعظم تقرری نیک شگون ہے ،اشتیاق خٹک

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) قو می وطن پار ٹی حلقہ پی کے65 کے چیئر مین اشتیاق خٹک نے سا بق چیف جسٹس آف پا کستان نا صر الملک کو نگران وزیر اعظم پا کستان بنا نے پر مبارک باد پیش کی اور اس کو خیبر پختونخوا کے لئے اعزاز قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ ان کی نگرانی میں شفاف الیکشن مقررہ مدت میں ہو نگے اور امید ظا ہر کی کہ وہ پورے ملک اور خاص پر صو بہ خیبر پختونخوا کی تر قی کے لئے بھر پور اقدا مات کر ینگے اور جو مشکلات در پیش ہو ان کو دور کر ینگے ان کے دوران میں ملک مزید ترقی کی راہ پر گا مزن ہو جا ئے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -