نگران وزیراعلیٰ پنجاب بننے کا ٹی وی سے پتہ چلا،اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کروں گا،پروفیسر حسن عسکری

نگران وزیراعلیٰ پنجاب بننے کا ٹی وی سے پتہ چلا،اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے ...
نگران وزیراعلیٰ پنجاب بننے کا ٹی وی سے پتہ چلا،اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کروں گا،پروفیسر حسن عسکری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری نے کہا ہے کہ انہیں نگران وزیراعلیٰ بننے کی خبر ٹی وی سے پتہ چلی،میری ذات پر اعتماد کرنے پر الیکشن کمیشن کا شکرگزار ہوں ،ان کا کہناتھا کہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کروں گا،کوشش ہو گی الیکشن کمیشن کے تعاون سے صوبے میں صاف و شفاف انتخابات کراﺅں۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -