بیان حلفی کی نقل اخبارات نے کیوں نہیں چھاپی، چیف جسٹس ثاقب نثار برہم

بیان حلفی کی نقل اخبارات نے کیوں نہیں چھاپی، چیف جسٹس ثاقب نثار برہم
بیان حلفی کی نقل اخبارات نے کیوں نہیں چھاپی، چیف جسٹس ثاقب نثار برہم

  

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے اخبارات میں بیان حلفی نہ چھاپنے پراظہار برہمی کیا ہے، سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیان حلقی کی نقل اخبارات نے کیوں نہیں چھاپی ،کمرہ عدالت میں موجود صحافی نے کہا کہ ہم الیکٹرانک میڈیا کے ورکرز ہیں مہم نے ٹی وی چینلز پر بیان حلقی کے متن کی خبر چلائی تھی ،اس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ اخبارات کو بھی بیان حلفی کی خبر چھاپنی چاہئے تھی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -