پاکستان میں عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنے والے حیدر عباس رضوی کینیڈا میں گزر بسر کے لیے کیا کام کرتے تھے ؟ایسی خبر آگئی کہ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی ،کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا کہ ۔۔۔

پاکستان میں عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنے والے حیدر عباس رضوی کینیڈا میں گزر ...
پاکستان میں عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنے والے حیدر عباس رضوی کینیڈا میں گزر بسر کے لیے کیا کام کرتے تھے ؟ایسی خبر آگئی کہ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی ،کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا کہ ۔۔۔

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی گزشتہ رات اچانک پاکستان واپس پہنچ گئے اور وہ کراچی آتے ہی بہادرآباد آفس میں پہنچے جہاں ان کی دیگر رہنماﺅں سے ملاقات ہوئی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق کینیڈا میں حیدر عباس رضوی ڈرائیونگ کر کے گزر بسر کر رہے تھے ۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے گزشتہ دنوں سوشل میڈ یا پر بھی حیدر عباس رضوی سے متعلق ایک پوسٹ وائرل ہوئی تھی ۔اس پوسٹ میں معروف ٹیکسی سروس ا±وبر کا ایک ڈرائیور اکاو¿نٹ تھا جس پر تصویر اور نام حیدر عباس رضوی کا موجود تھا۔ اس تصویر کو پہلے پہل تو بے بنیاد اور فوٹو شاپ قرار دیا گیا لیکن بعد ازاں قومی اخبار وں میں بھی یہ خبر شائع کی گئی۔ بتا یا جا رہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے سابق ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حیدر عباس رضوی کی اس پروفائل تصویر کے مطابق وہ گزشتہ 11 ماہ سے کینیڈا میں آئن لائن ٹیکس اوبر چلا رہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -