”یہ تصویر میری زندگی کو بیان کرتی ہے کیونکہ ۔۔۔“ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ایسی تصویر جاری کر دی کی دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

”یہ تصویر میری زندگی کو بیان کرتی ہے کیونکہ ۔۔۔“ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر ...
”یہ تصویر میری زندگی کو بیان کرتی ہے کیونکہ ۔۔۔“ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ایسی تصویر جاری کر دی کی دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اس وقت خبروں کی زینت بنی ہو ئی ہے اور طرف اسی پر بحث جاری ہے تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے جوابی وار بھی سامنے آ رہے ہیں لیکن اب ریحام خان نے سوشل میڈیا پر انتہائی حیران کن تصویر جاری کرتے ہوئے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے ٹویٹر پر تصویر جاری کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ ”یہ تصویر میری زندگی کی کہانی کو بیان کرتی ہے کہ دراصل میرے پیٹھ پیچھے کیا کچھ ہو رہاہے ، لا پرواہ رہو ، گہری محبت کرو ، زندگی خوشی کے ساتھ جیو اور اونچا ہنسو ۔

ریحام خان کی جانب سے جاری کی گئی اس تصویر میں پیچھے کھڑا نوجوان ریحام خان کی کن پٹی پر اپنی انگلیوں سے بندوق کا نشان بنائے کھڑا ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکاہے کہ یہ شخص کون ہے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -