حسن عسکری کی تقرری سے الیکشن کمیشن کا امیج مجروح ہوگا :شہباز شریف

حسن عسکری کی تقرری سے الیکشن کمیشن کا امیج مجروح ہوگا :شہباز شریف
حسن عسکری کی تقرری سے الیکشن کمیشن کا امیج مجروح ہوگا :شہباز شریف

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حسن عسکری کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی سے الیکشن کمیشن کا امیج مجروح ہو گا ۔حسن عسکری مسلم لیگ ن کے نقا د کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے حسن عسکری کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی پر ردعمل کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ حسن عسکری مسلم لیگ ن کے نقاد کے حوالے سے بھی ایک پہچان رکھتے ہیں اور انہوں نے الیکشن میں تاخیر کا مطالبہ بھی کیاتھا ۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ حسن عسکری کی تقرری غیر جانبدار ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -