”اس کو واقعی کوئی شرم کوئی حیا نہیں، خود۔۔۔“ خواجہ آصف نے عمران خان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ سن کر پی ٹی آئی کے کارکنان کو غصہ آ جائے گا

”اس کو واقعی کوئی شرم کوئی حیا نہیں، خود۔۔۔“ خواجہ آصف نے عمران خان کے بارے ...
”اس کو واقعی کوئی شرم کوئی حیا نہیں، خود۔۔۔“ خواجہ آصف نے عمران خان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ سن کر پی ٹی آئی کے کارکنان کو غصہ آ جائے گا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کو سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن لڑنے کی اجازت ملنے پر بڑی خوشخبری مل گئی ہے جس کے بعد اب وہ ایک مرتبہ پھر سیاست میں پوری قوت کے ساتھ متحرک نظر آ رہے ہیں اور سیاسی مخالفین کے بیانات پر برس رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے عمران خان کی تصویر کے ساتھ نجی ٹی وی کا ایک ٹکر شیئر کیا جس میں عمران خان کا بیان درج تھا کہ ’بجلی بحران کی ذمہ داری ن لیگ کے دونوں وزیراعظموں پر ہے “ ، اس بیان پر ٹویٹر پر خواجہ آصف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”اس کو واقعی کوئی شرم کوئی حیا نھیں۔۔ خو د ایک میگا واٹ بجلی پیدانہیں کی لوگوں کو باتیں کرتاہے ۔

مزید :

قومی -