عمران خان 11جون کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جائینگے

عمران خان 11جون کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جائینگے
عمران خان 11جون کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جائینگے

  

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربرا ہ عمران خان 11جون کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جائینگے۔

ذرائع کے مطابق عمرا ن خان عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے 11جون کو سعودی عرب جائینگے ، اس سلسلے میں وہ کچھ عرصہ سعودی عرب میں قیام کرینگے ، ذرائع نے امکان ظاہر کیاہے کہ ان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا بھی ان کے ہمراہ ہونگی ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -