شوہر نے بیوی بچوں کو مار کر خود کشی کرلی

شوہر نے بیوی بچوں کو مار کر خود کشی کرلی
شوہر نے بیوی بچوں کو مار کر خود کشی کرلی

  


کوئٹہ(ویب ڈ یسک)خلجی کالونی کے رہائشی شخص نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر بیوی بچوں کو مار کر خود کشی کر لی جب کہ خودکشی کرنے سے قبل اپنی ویڈیو بھی بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والے شخص کا نام عطا محمد ہے جب کہ لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے  جبکہ مزید اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ 

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ