اب مہنگے ہوٹل میں کمرے لینے کی ضرورت نہیں، اپنی گاڑی پر ہی کمرہ بنوائیں
گاڑی کے اوپر سیروتفریح پر جاتے ہوئے ایک عارضی کمرہ ہوتو رہائش کی پریشانی ختم ہوجاتی ہے اور اب یہ مشکل ایک شہری نے ختم کردی ہے جس نے گاڑی کے اوپر ہی فولڈڈ کمرہ اور ساتھ ہی اے سی کی سہولت بھی متعارف کروادی ہے ، یہ روف ٹاپ پچاس ہزار روپے کی لاگت سے بننا شروع ہوجاتاہے اور جس قدر اس میں خصوصیات بڑھتی چلی جائیں گی ، اسی طرح اس کی قیمت میں بھی مزید اضافہ ہوگا۔
ویڈیو دیکھئے