پولیس سب انسپکٹر کوروناوائرس کے باعث جاں بحق

  پولیس سب انسپکٹر کوروناوائرس کے باعث جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور پولیس کے سب انسپکٹر عابد مختار کورونا کے خلاف فرنٹ لائن لڑتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ عابد مختار بطور ایس ایچ او یکی گیٹ اور نواب ٹاون بھی رہے۔ عابد مختار ایلیٹ کے کمانڈر بھی رہے،سب انسپکٹرعابد مختار کے بڑے بھائی ڈی ایس پی زاہد مختار سکیورٹی برانچ میں تعینات ہیں۔

مزید :

علاقائی -