بچی سے بداخلاقی کرنیوالے 3ملزم گرفتار

  بچی سے بداخلاقی کرنیوالے 3ملزم گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس نے 13سالہ بچی کو اجتماعی بداخلاقی کا نشانہ بنانے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان شہزاد، عمر اور ارسلان کے خلاف بچی کے والد کی مدعیت میں 3 جون 2020کو تھانہ اچھرہ میں درج کیا گیا تھا۔ملزمان متاثرہ بچی کے ہمسائے اور رشتہ دار ہیں۔تینوں ملزمان بد اخلاقی کے بعد کسی کو بتانے کی صورت میں بچی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -