ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے

  ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)قا ئمقا م ڈی آ ئی جی آ پر یشنز لا ہو ر عبا دت نثار نے دو ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کر دیئے۔پو لیس لا ئنز سے انسپکٹرشہباز احمد کو ایس ایچ او ملت پارک اور پولیس لائنز سے سب انسپکٹرمحمد زبیربھٹی کو ایڈیشنل ایس ایچ او چوہنگ تھا نہ تعینات کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے گئے۔سب انسپکٹر اشتیاق احمد ایڈیشنل ایس ایچ او ملت پارک اورسب انسپکٹررفیع اللہ خان ایڈیشنل ایس ایچ اوچوہنگ کو بھی پولیس لائنز کلوز کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -