لاپتہ لڑکی اور لڑکا والدین کے حوالے

  لاپتہ لڑکی اور لڑکا والدین کے حوالے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) ہنجروال پولیس نے لڑکی اور لڑکے کو تلاش کرکے والدین کے سپرد کر دیا۔نادیہ گھروں میں کام کاج سے تنگ آ کر گھر سے چلی گئی تھی جبکہ انیس والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر گھر چھوڑ کر چلا گیا تھا۔بچوں کے والدین نے تھانہ ہنجر وال میں اغوا کا مقدمات درج کروا رکھے تھے۔

مزید :

علاقائی -