ملت پارک پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

  ملت پارک پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ملت پارک پولیس نے کارروائی کرکے موٹرسائیکل چور گینگ کوگرفتارکرلیا۔ملت پارک پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان اللہ رکھا عرف بادشاہ اور شوکت عرف شوکی کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 06موٹرسائیکلز۔03عدد ماسٹر چابیاں،پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے موٹرسائکلز لاہور کے مختلف علاقوں سے چوری کی جن میں نواں کوٹ،نارتھ کینٹ،سبزہ زار،مناواں کے علاقے شامل ہیں

مزید :

علاقائی -