معروف دانشور کالم نگار پاکستان قومی زبان تحریک کے قائد ظفر عزیز آزاد انتقال کر گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) معروف دانشور کالم نگار پاکستان قومی زبان تحریک کے قائد ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ فنکشنل ظفر عزیز آزاد قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے، نماز جنازہ جامعہ مسجد نیشنل بنک کالونی سمن آباد میں ادا کی گئی،سیکڑوں افراد کی شرکت، مرحوم کو میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
ظفر عزیز آزاد