صحافی سوال کریں تو حکمران گالی پر اتر آتے ہیں،سید حسن مرتضیٰ

صحافی سوال کریں تو حکمران گالی پر اتر آتے ہیں،سید حسن مرتضیٰ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ایک دن شہباز گل کو سیاستدانوں کی کردار کشی پر لگایا جاتا ہے تو دوسرے دن سنتھیا سامنے آ جاتی ہے سنتھیا رچی دراصل شہباز گل کا انگریزی ورژ ن ہے سیاستدان تنقید یا صحافی سوال کریں تو خان صاحب ہوں یا گل ان کے منہ سے گالی ہی نکلتی ہے۔

، پوری قوم اٹھے اور سماج دشمن، قوم دشمن اور جمہوریت دشمن نیازی ٹولے کا محاسبہ کرے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -