کرونا وائرس کے باعث پاکستان میں سویڈش سفیر نے اپنی رہائشگاہ پر قومی دن سادگی سے منایا

کرونا وائرس کے باعث پاکستان میں سویڈش سفیر نے اپنی رہائشگاہ پر قومی دن ...

  

اسلام آباد (این این آئی)سویڈن کے قومی دن کے موقع پر پاکستان میں سویڈش سفیر انگرڈ جانسن نے مبارکباد د دی ہے۔ کرونا وائرس کے باعث پاکستان میں سویڈش سفیر نے اپنی رہائشگاہ پر قومی دن سادگی سے منایا،سویڈن کے قومی دن کے موقع پر میری رہائشگاہ لوگوں سے بھری ہوتی ہے۔سویڈش سفیر انگرڈ جانسن نے کہاکہ رواں سال قومی دن مختلف طریقے سے منا رہے ہیں،سویڈن کے قومی دن پر اپنی فیملی،دوستوں اور سویڈش کھانوں کو یاد کر رہی ہوں۔

سویڈش سفیر

مزید :

صفحہ آخر -