پرائمری سکول اپ گریڈ کرانے پر رانا جاوید کے شکر گزارہیں،عابد جعفری

پرائمری سکول اپ گریڈ کرانے پر رانا جاوید کے شکر گزارہیں،عابد جعفری

  

رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان) اقبال زون لاہور کے چیف کوارڈی نیٹر سید عابد حسین جعفری نے کہا کہ رائے ونڈ کے نواحی گاؤں پاجیاں میں گورنمنٹ پرائمری سکول کو اپ گریڈ کروانے پر ہم تحریک انصاف کے صدر اقبال زون لاہو ر رانا جاوید عمر اور صوبائی وزیر ملک اسد علی کھوکھر کا شکریہ ادا کرتے ہیں،انہوں نے کہا رانا جاوید عمر بہت ہی نفیس اورمحب وطن انسان ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -